دولوگوں کی جماعت میں تیسرا شریک ہوجائے

دونمازیوں میں کھڑے ہونے کی ترتیب
نوفمبر 3, 2018
دولوگوں کی جماعت میں تیسرا شریک ہوجائے
نوفمبر 3, 2018

دولوگوں کی جماعت میں تیسرا شریک ہوجائے

سوال:جماعت کی نماز میں امام کی اقتداء کے بارے میں ہے۔ اگر مقتدی تنہا ہے ، نماز شروع کرتے وقت بعد میں ایک اور شخص شامل ہوتا ہے تو دونوں کو پیچھے کھڑا ہونا چاہئے۔ لیکن اگر پیچھے کوئی جگہ نہیں ہے تو امام مذکورۂ بالا شکل میں آگے بڑھ سکتاہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟لیکن اگر امام کو آگے بڑھنے میں تین قدم جانا پڑتا ہے کہ اس کو دوبار میں قدم بڑھانا پڑے گا تاکہ نماز نہ ٹوٹے۔ اس شکل میں اگر وہ بجائے آگے بڑھنے کے اپنی ہی صف میں کھڑا رہتاہے تو یہ ٹھیک ہے یانہیں؟ یا اسے آگے بڑھ جانا چاہئے؟ کیا یہی سنت ہے۔

ھــوالــمـصــوب:

امام آگے بڑھ جائے گا، ایک قدم بڑاکرکے بڑھے۔ اپنی جگہ قائم نہ رہے(۱)

تحریر:محمد ظہور ندوی