دونمازیوں میں کھڑے ہونے کی ترتیب

امام کا دائیں جانب کھڑا ہونا
نوفمبر 3, 2018
دولوگوں کی جماعت میں تیسرا شریک ہوجائے
نوفمبر 3, 2018

دونمازیوں میں کھڑے ہونے کی ترتیب

سوال:دونمازیوں میں مقتدی اور امام کس جانب کھڑے ہوں گے؟

ھــوالــمـصــوب:

۱-دونمازیوں میں ایک مقتدی دائیں جانب کھڑا ہوگا ، اگر بائیں جانب کھڑے ہوگئے تو جائز ہے، لیکن ناپسندیدہ ہے۔ ہدایہ میں صراحت ہے:

ومن صلی مع واحد أقامہ عن یمینہ بحدیث ابن عباسؓ فانہ علیہ السلام صلی بہ وأقامہ عن یمینہ…… فإن صلی خلفہ أو فی یسارہ جاز وھو مسیٔ(۱)

فتاویٰ ہندیہ میں ہے:

إذا کان مع الإمام رجل واحد أو صبی یعقل الصلاۃ قام عن یمینہ وھوالمختار …… ولو وقف علی یسارہ جاز وأساء (۲)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی