دولوگوں کی جماعت میں تیسرا شریک ہوجائے

دولوگوں کی جماعت میں تیسرا شریک ہوجائے
نوفمبر 3, 2018
صفوں کے درمیان کتنا فصل رہے؟
نوفمبر 3, 2018

دولوگوں کی جماعت میں تیسرا شریک ہوجائے

سوال:ایک امام اور ایک مقتدی نماز پڑھ رہے ہیں، ایک شخص باہر سے آتا ہے اور وہ جماعت میں شامل ہونے کے لئے ایک کو آگے بڑھادیتا ہے یا مقتدی کو پیچھے ہٹادیتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

شخص مذکور کو آگے بڑھائے یا پیچھے ہٹائے،دونوں جائز ہے(۲)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی