دوسری جماعت کی ایک صورت

بارش کی وجہ سے جمعہ کی دوجماعتیں
نوفمبر 3, 2018
جماعت میں عورتوں کی شرکت
نوفمبر 3, 2018

دوسری جماعت کی ایک صورت

سوال:ایک مسجد میں کچھ مسافر لوگوں نے مسجد کے مقررہ وقت سے پہلے جماعت سے نماز پڑھ لی،اب وقت مقررہ پر محراب سے امام نے نماز پڑھائی تو کیا یہ بعد میں پڑھی جانے والی نماز جماعت ثانی ہوگی؟

ھــوالــمـصــوب:

مقررہ وقت پر جماعت سے پڑھی جانے والی جماعت ثانی کے حکم میں نہیں ہوگی۔

تحریر:ساجد علی      تصویب: ناصر علی ندوی