جماعت میں عورتوں کی شرکت

دوسری جماعت کی ایک صورت
نوفمبر 3, 2018
جماعت میں عورتوں کی شرکت
نوفمبر 3, 2018

جماعت میں عورتوں کی شرکت

سوال:چند خواتین مدارس اس ادارہ کی مسجد میں باجماعت پردہ کے ساتھ علیٰحدہ داخلہ کے ساتھ نمازوں میں شریک ہونا چاہتی ہیں،یہ شرعاً کیسا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

اس دور فتن میں عورتوں کے لئے مسجد کی جماعت میں پابندی سے شرکت کا انتظام کرنا مناسب نہیں ہے(۱) ان کے لئے گھروں میں تنہا نماز پڑھنا زیادہ بہتر ہے(۲)

تحریر:محمد ظہور ندوی