ماں کی خدمت ضروری ہے یا تعلیم؟

تعلیم قرآن کی اجرت
أكتوبر 23, 2018
تعلیم کے لئے سودی رقم
أكتوبر 23, 2018

ماں کی خدمت ضروری ہے یا تعلیم؟

سوال :گھر میں صرف ایک ماں اور ایک نابالغ لڑکا ہے تو کیا وہ لڑکا تعلیم کو چھوڑکر مزدوری کرکے والدہ کی خدمت کرنا کیسا ہے؟ ِ

ھوالمصوب:

والدہ کی خدمت کرسکتا ہے، تعلیم نجی طور پر جاری رکھ سکتا ہے۔ تحریر: محمد ظہور ندوی عفاﷲ عن