تاخیر فیس لینا

مدرسہ کی گھنٹی مندر کی طرح نہیں
أكتوبر 29, 2018
فیس کی ایک خاص شکل
أكتوبر 29, 2018

تاخیر فیس لینا

سوال :کسی تعلیمی ادارے میں فیس طعام ماہ کی دس تاریخ لی جاتی ہے ،اگر کسی وجہ سے ایک یوم یا دو یا اس سے زائد تاخیر ہوجائے تو ہر یوم کے لحاظ سے بطور فائن رقم زائد لی جاتی ہے ،جب کہ وہ طالب علم اسی ماہ میں داخل ہے ،اور فیس پیشگی ادا کررہا ہے، اس کے باوجود اس سے فائن لینا کیسا ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

بسبب تاخیر مقررہ فیس کے علاوہ رقم لینا شرعا جائز نہیں ہے ،کیونکہ یہ مالی جرمانہ ہے، جو جائز نہیں ہے۔ ِ
تحریر : ناصر علی