تعلیم کے لئے سودی رقم

ماں کی خدمت ضروری ہے یا تعلیم؟
أكتوبر 23, 2018
قرآن ﷲ کا کلام ہے
أكتوبر 23, 2018

تعلیم کے لئے سودی رقم

سوال :زید نے اپنے صاحبزادے بکر کے نام بنک میں رقم جمع کردی ہے، بکر اس کے انٹرسٹ سے علم حاصل کر رہا ہے ،ایسی رقم سے تعلیم حاصل کرنا کیسا ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

حصول تعلیم کے لئے سودی رقم استعمال کرنا جائز نہیں ہے ۔ تحریر: محمد ظفر عالم ندوی

تصویب : ناصر علی ندوی