قرآن کی تعلیم کا ایک طریقہ

عالم کسے کہتے ہیں ؟
أكتوبر 23, 2018
تعلیم قرآن کی اجرت
أكتوبر 23, 2018

قرآن کی تعلیم کا ایک طریقہ

سوال :قرآن کو بالغان میں پڑھا نے کی سعی ہورہی ہے ،قاری بالجہر قرآن پڑھتا ہے ،پھر چار پانچ لوگ اسی طرح دہراتے ہیں ،قرآن میں آیا ہے : ’’وإذا قری القرآن فاستمعوالہ ……‘‘ تو کیا قاری پڑھے اور متعلمین بآواز بلند دھرائیں ،اس سے مذکورہ آیت کی خلاف ورزی تو نہیں ہورہی ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

مذکورہ طریقۂ تعلیم وتعلم آیت مذکورہ کے خلاف نہیں ہے ۔ تحریر:محمد مستقیم ندوی

تصویب: ناصرعلی ندوی