بہائی اسکول میں تعلیم

دوسرے مسلک والوں کو تعلیم دینا
أكتوبر 29, 2018
تعلیم سے متعلق چند متفرق سوالات
أكتوبر 29, 2018

بہائی اسکول میں تعلیم

سوال :میر ا فرزند لکھنؤ کے بہترین اسکول CMSمیں پڑھتا ہے ،جو کہ بہائیوں کے زیر انتظام ہے ،بہائی بنی کریم ﷺ کے بعد کسی اور بنی کے آنے کا عقیدہ رکھتے ہیں ،اس انکشاف نے مجھے بے چین کردیاہے ،میں چاہتاہو ں کہ اپنے بچہ کو اس اسکول سے نکال لوں ،جب کہ میری بیوی اس کے خلاف ہے ،براہ کرم اس مسئلہ سے متعلق شرعی رہنمائی کے ذریعہ ہماری مشکلات آسان فرمائیں ۔ ِ

ھوالمصوب:

اگر اسکول بہائیوں کے زیر اثر ہو اور غلط عقائد کی تعلیم دی جارہی ہو تو ایسے اسکول سے نام خارج کرالینا ضروری ہے ۔ تحریر:محمد ظہور ندوی عفاﷲ عنہ نوٹ:بہائی فرقہ رسالت کے قائل نہیں ہیں ،وہ کافر ہیں (1)