نماز تراویح پڑھانے کا حقدار کون؟

مقرر امام کے علاوہ کسی اور سے تراویح پڑھوانا
نوفمبر 10, 2018
بیٹھ کر تراویح پڑھانا
نوفمبر 10, 2018

نماز تراویح پڑھانے کا حقدار کون؟

سوال:کسی مسجد میں کئی سالوں سے ایک حافظ تراویح پڑھارہے تھے جبکہ اس مسجد کا امام خود اس لائق ہے کہ تراویح پڑھاسکے تو تراویح پڑھانے کا حق کس کا ہے امام کا یا اس حافظ کا جوکئی سالوں سے باہر سے تراویح پڑھانے آتے ہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

منتظمین کو یہ حق ہے کہ کسی شرعی مصلحت کی بنا پرکسی اچھے پڑھنے والے کو مقرر کریں، ایساکرنا درست ہے۔

تحریر: محمد مستقیم ندوی    تصویب: ناصر علی ندوی