ختم تراویح کے موقعہ پرشیرینی

مسجد کے فنڈ سے نذرانہ
نوفمبر 10, 2018
چھوٹی ہوئی رکعت کیسے پوری کریں گے؟
نوفمبر 10, 2018

ختم تراویح کے موقعہ پرشیرینی

سوال:۱-ختم تراویح میں شرینی کی تقسیم وختم تراویح کے بعد نذرانہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

ختم تراویح میں شیرینی کی تقسیم اور اس کے بعد نذرانہ کا رواج بدعت ہے۔

اگر اجرت کے طور پر ہے تو جائز نہیں ہے، اور اگر حافظ کی ضرورت کی وجہ سے ہے تو گنجائش ہے۔

تحریر:محمدطارق ندوی       تصویب: ناصر علی ندوی