بیٹھ کر تراویح پڑھانا

نماز تراویح پڑھانے کا حقدار کون؟
نوفمبر 10, 2018
ایک مسجد میں بیک وقت دو جگہ تروایح کی جماعت
نوفمبر 10, 2018

بیٹھ کر تراویح پڑھانا

سوال:ایک حافظ صاحب کی پیر کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے وہ تخت پر بیٹھ کر نماز پڑھتے ہیں، کیا تخت پر بیٹھ کر (رمضان المبارک میں مسجد میں) تراویح میں قرآن سناسکتے ہیں ایسا کرنے پر مقتدیوں کی نماز جائز ہوگی یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

اگر مجبوری ہے تو تخت پر بیٹھ کر تراویح کی امامت کرسکتے ہیں(۱)

تحریر: محمد ظہور ندوی