خواتین کی تروایح سے متعلق چند سوالات

محارم عورتوں کی امامت
نوفمبر 10, 2018
تراویح کے امام کی عمر کیا ہونی چائیے ؟
نوفمبر 10, 2018

خواتین کی تروایح سے متعلق چند سوالات

سوال:۱-کیا خواتین جماعت سے نماز تراویح پڑھنے کی مکلف ہیں؟

۲-اگر نہیں تو کیا اعلان کرکے خواتین کی تراویح کا اہتمام درست ہے؟

۳-کیا مسجد سے متصل دکان ومکان میں عورتوں کی اقتداء درست ہے جبکہ مکان مسجد سے بالکل الگ ہے اور متصلہ دیوار میں کھڑکی وغیرہ نہیں ہے، صرف لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ اقتداء کرائی جاتی ہے، بغیر اسپیکر کے امام کی آواز نہیں آتی ۔

ھــوالــمـصــوب:

۱-خواتین جماعت سے نماز تراویح پڑھنے کی مکلف نہیں ہیں(۲)

(۱) أما إذا کان معھن واحد ممن ذکر أو أمھن فی المسجد لایکرہ۔ درمختار مع الرد،ج۲،ص:۳۰۷

(۲)ویکرہ تحریماً جماعۃ النساء ولوفی التراویح فی غیرصلاۃ الجنازۃ۔ درمختار مع الرد،ج۲،ص:۳۰۵

۲-اس طرح کا اعلان نہیں ہونا چاہئے۔

۳-اس طرح اقتداء صحیح نہیں ہوگی(۱)

تحریر: محمد ظہور ندوی