تراویح کے امام کی عمر کیا ہونی چائیے ؟

خواتین کی تروایح سے متعلق چند سوالات
نوفمبر 10, 2018
بچہ کے پیچھے تراویح
نوفمبر 10, 2018

تراویح کے امام کی عمر کیا ہونی چائیے ؟

سوال:تراویح پڑھانے کے لئے ایک حافظ قرآن کو کتنی عمر کا ہونا ضروری ہے جس سے وہ تراویح پڑھاسکتا ہو ، شرعی حکم کے مطابق مقررہ حد کو تحریر فرمائیں۔

ھــوالــمـصــوب:

حافظ قرآن جو بالغ ہو وہ تراویح پڑھاسکتا ہے۔ حافظ قرآن اپنے کو بالغ بتلائے تو اس کا اعتبار کیا جائے گا۔ اگر بلوغ کی علامت ظاہر نہ ہو تو پندرہ سال کی عمر میں امامت کرسکتا ہے(۲)

تحریر:محمد ظہور ندوی