محارم عورتوں کی امامت

مرد امام کے پیچھے عورتوں کی تراویح
نوفمبر 10, 2018
خواتین کی تروایح سے متعلق چند سوالات
نوفمبر 10, 2018

محارم عورتوں کی امامت

سوال:۱-کیا کوئی حافظ قرآن اپنے اہل خانہ یعنی ماں، بہنیں، بیوی، بھابھی، خالہ، وغیرہ کو گھر کے اندر امام بن کر نماز تراویح پڑھاسکتا ہے؟

۲-آج کل یہ ماحول چل رہا ہے کہ لوگ اپنے چھوٹے بچوں کو مسجد لاتے ہیں اور بڑوں کی صف میں کھڑا کردیتے ہیں تو اس طرح بڑوں کی صف میں کھڑا کرکے نماز پڑھوانے سے مقتدیوں کی نماز میں کوئی فرق آئے گا کہ نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

۱-تراویح پڑھاسکتا ہے(۱)

۲-نماز میں کراہت آئے گی، لیکن اس کو نزاعی مسئلہ نہ بنایا جائے بلکہ مناسب انداز میں ایسے لوگوں کو نرمی سے بچوں کو صف میں آنے دینے سے روکا جائے۔

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی