مغرب کی نماز میں تاخیر

مغرب کی نماز میں تاخیر
نوفمبر 1, 2018
مغرب کی اذان کے وقت عصر کی نماز
نوفمبر 1, 2018

مغرب کی نماز میں تاخیر

سوال:کئی بار بیان کی وجہ سے یا تفسیر کی وجہ سے مغرب کی اذان کے بیس منٹ بعد نماز ہوتی ہے، تو کیا ایسا کرنا درست ہے۔

ھــوالـمـصـــوب:

اس طرح تاخیر کرکے نماز ادا کرنا مکروہ ہے(۲)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی ندوی