مغرب کی اذان کے وقت عصر کی نماز

مغرب کی نماز میں تاخیر
نوفمبر 1, 2018
مغرب کے ایک گھنٹہ بعد عشاء کی نماز
نوفمبر 1, 2018

مغرب کی اذان کے وقت عصر کی نماز

سوال:ایک صاحب کی عصر کی نماز چھوٹ گئی تو وہ صاحب عصر کے اخیر وقت میں اپنی چھوٹی ہوئی عصر کی نماز پڑھنی چاہی اور جیسے ہی انہوں نے عصر کی نماز شروع کی تو اسی وقت مغرب کی اذان شروع ہوگئی لیکن ان صاحب نے اپنی عصر کی نماز پوری کی اور مغرب کی نماز بھی جماعت سے پڑھی تو کیا اس صورت میں ان کی عصر کی نماز ہوگی کہ نہیں ان کو اب کیا کرنا چاہئے؟

ھــوالـمـصـــوب:

دریافت کردہ صورت میں عصر کی نماز بالکراہت ہوگئی ہے(۱)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب:ناصر علی ندوی