فجر کی سنت کی قضا

فجر کی سنت کی قضا
نوفمبر 1, 2018
فجر کی سنت کی قضا
نوفمبر 1, 2018

فجر کی سنت کی قضا

سوال:کیا فجر کی جماعت ہوجانے کے بعد کوئی شخص جو اس جماعت میں شریک ہوا ہو اس خوف سے کہ کہیں اس کی جماعت چھوٹ نہ جائے، طلوع آفتاب سے پہلے سنت فجر ادا کرسکتا ہے ؟

ھــوالـمـصـــوب:

طلوع آفتاب سے پہلے فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد سنن ونوافل کا پڑھنا مکروہ ہے(۱)

تحریر:ساجد علی      تصویب:ناصر علی ندوی