فجر کی سنت کی قضا

فجر کی سنت کی قضا
نوفمبر 1, 2018
فجر کی سنت کی قضا
نوفمبر 1, 2018

فجر کی سنت کی قضا

سوال :فجر کی جماعت ہورہی ہے بعد میں آنے والے اگر سنت پڑھتے ہیں تو جماعت چھوٹ جانے کا امکان ہے، ایسی حالت میں اگر پہلے جماعت سے نماز پڑھ کر اور اس کے بعدفجر کی سنت پڑھ لیں تو جائز ہے یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

فجر کی نماز پڑھنے کے بعد سنتیں طلوع شمس کے بعد پڑھی جاسکتی ہیں(۳) اس سے قبل پڑھنا مکروہ ہے۔

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی ندوی