فجر کا آخری وقت

صبح صادق اور صبح کاذب میں فرق
نوفمبر 1, 2018
فجر وظہر کی فوت شدہ سنتوں کی قضاء
نوفمبر 1, 2018

فجر کا آخری وقت

سوال:۱-طلوع آفتاب سے پہلے نماز فجر کا آخر وقت کب تک رہتا ہے؟

۲-غروب آفتاب سے پہلے نماز عصر کا آخر وقت کب تک رہتا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

۱- طلوع آفتاب سے پہلے تک وقت رہتا ہے(۱)

۲-جب تک غروب آفتاب نہ ہوجائے تب تک وقت رہتا ہے(۲)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب:ناصر علی ندوی