طلوع فجر کے بعد نفل نمازیں

فجر کی نماز کا مستحب وقت
نوفمبر 1, 2018
طلوع فجر کے بعد نفل نمازیں
نوفمبر 1, 2018

طلوع فجر کے بعد نفل نمازیں

سوال:فجر کی اذان سے طلوع آفتاب تک تحیۃ الوضو یا تحیۃ المسجد کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

طلوع صبح صادق سے طلوع آفتاب تک تحیۃ المسجد اور تحیۃ الوضو نہیں پڑھ سکتے ہیں(۲)

تحریر:محمد ظہور ندوی عفا ﷲ عنہ