طلوع فجر کے بعد نفل نمازیں

طلوع فجر کے بعد نفل نمازیں
نوفمبر 1, 2018
فجر کی اذان کے بعد قضاء عمری
نوفمبر 1, 2018

طلوع فجر کے بعد نفل نمازیں

سوال:طلوع صبح صادق کے بعد فجر کی سنت کے سوا کوئی نفل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

سنت فجر کے بعد سوائے فرض کے کوئی دوسری نفل نماز پڑھنا مکروہ ہے(۱) تحیۃ المسجد اورتحیۃ الوضوء بھی پڑھنے میں کراہت ہے۔

تحریر:محمد ظفرعالم ندوی تصویب:ناصر علی ندوی