صبح صادق اور طلوع آفتاب کے درمیان فاصلہ

طلوع آفتاب کے بعد کتنی دیر نماز نہ پڑھی جائے ؟
نوفمبر 1, 2018
فجر سے متعلق چند متفرق سوالات
نوفمبر 1, 2018

صبح صادق اور طلوع آفتاب کے درمیان فاصلہ

سوال:طلوع آفتاب اور طلوع صبح صادق کے درمیان کا فاصلہ کتنے گھنٹے کا ہوتا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

طلوع آفتاب اور صبح صادق کا درمیانی فاصلہ کسی معتبر نقشۂ اوقات میں دیکھ کر معلوم کیا جاسکتا ہے۔

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب:ناصر علی ندوی