دونمازوں کو ایک ساتھ پڑھنے کامسئلہ

دونمازوں کو ایک ساتھ پڑھنے کامسئلہ
نوفمبر 1, 2018
دونمازوں کو ایک ساتھ پڑھنے کامسئلہ
نوفمبر 1, 2018

دونمازوں کو ایک ساتھ پڑھنے کامسئلہ

سوال:جماعت اسلامی کا سہ روزہ اجلاس الہ آباد میں منعقد ہوا ،نماز ظہر کے بعد جلسہ کا اختتام تھا، نماز ظہر سے قبل ہی یہ اعلان ہوا کہ نماز ظہرین پڑھی جائے گی، ظہر وعصر کی نماز دونوں ظہر کے وقت ہی ادا کی گئی، دو وقت کی نماز کیا ایک ہی وقت میں پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں؟ اور کیا حدیثوں سے ثابت ہے یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

جو حنفی مسلک کے ہیں وہ جمع نہیں کرسکتے ہیں ان کو ان کے اوقات میں نماز ادا کرنا ہوگا۔ جو اہل حدیث ہوں یا شافعی مسلک کے ہوں وہ مسافر ہونے کی صورت میں جمع کرسکتے ہیں(۲) حدیث کی توضیح وتشریح میں اختلاف ہے(۱) اس لئے مذاہب بھی الگ الگ ہیں۔

تحریر:محمد ظہور ندوی عفا اﷲ عن