سوال مثل بالا

اسلامی کتابوں کی تجارت پرزکوۃ
نوفمبر 29, 2022
تجارت پر زکوۃ سے متعلق متفرق سوالات
نوفمبر 29, 2022

سوال مثل بالا

سوال:ایک مکتبہ ہے جس کے اندر پچاس ہزار یاایک لاکھ کی کتابیں ہیں، اس کی زکوۃ نکالنے کا کیا طریقہ ہوگا؟

ھــوالـمـصـــوب:

کل مالیت جوڑکر سال پورا ہونے پر چالیسواں حصہ زکوۃ کے طور پر نکالا جائے گا۔ (۱)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی    تصویب:ناصر علی