سوال مثل بالا

زکوۃ اصل رقم پرہوگی یامنافع پر؟
نوفمبر 29, 2022
دوکان پر زکوۃ
نوفمبر 29, 2022

سوال مثل بالا

سوال:دراصل میرا کچھ روپیہ تجارت میں لگا ہوا ہے، میری سمجھ میں یہ نہیں آتا ہے کہ اصل مال کی زکوۃ دینا ہوگی یا پھر اس سے جو منافع ہوا اس کی زکوۃ دینا ہوگی؟

ھــوالمصــوب:

اصل اور منافع دونوں پر زکوۃ واجب ہے، اگر بقدر نصاب ہو،اور سال گزرگیاہو۔ (۱)

تحریر:محمد ظفرعالم ندوی    تصویب:ناصر علی