سوال:پچاس ہزار روپیہ ایک بزنس میں بطور نفع ونقصان لگارکھا ہے، کیا -/۵۰۰۰۰ پر زکوۃ دینا ہے؟
ھــوالمصــوب:
اصل رقم اوراس سے حاصل شدہ نفع پرزکوۃ واجب ہوگی،بشرطیکہ اس پرسال گزرگیاہو۔(۲)
تحریر:محمد ظہورندوی