سامان تجارت میں زکوۃ اصل پریامنافع پر

پلاٹنگ کی زمین میں زکوۃ اصل قیمت پرہوگی یانفع پر؟
نوفمبر 29, 2022
زکوۃ اصل رقم پرہوگی یامنافع پر؟
نوفمبر 29, 2022

سامان تجارت میں زکوۃ اصل پریامنافع پر

سوال:ایک شخص نے ایک لاکھ سے تجارت شروع کی، ایک سال ہوگیا، زکوۃ کس طرح ادا کرے؟ منافع میں نکالے یا جو مال دوکان پر موجود ہے اس میں نکالے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اصل ونفع دونوں کی زکوۃ نکالے گا، خواہ مال کی شکل میں ہو یا رقم کی شکل میں۔ (۱)

تحریر: محمد مستقیم ندوی                 تصویب:ناصر علی