ادھارمال تجارت پر زکوۃ

شیئرز میں زکوۃ کی ایک صورت
نوفمبر 29, 2022
بقایارقم پر زکوۃ کب واجب ہوگی؟
نوفمبر 29, 2022

ادھارمال تجارت پر زکوۃ

سوال:ایک صاحب تجارت اس طرح کرتے ہیںکہ کچھ مال ادھار لاتے ہیں اور کچھ نقد، آیا سال گزرنے پر جمیع مال تجارت کی زکوۃ ادا کی جائے گی یا ادھار لائے ہوئے مال کی قیمت الگ کرکے باقی مال تجارت کی زکوۃ ادا کی جائے گی؟

ھــوالـمـصـــوب:

سامان تجارت پرزکوۃ واجب ہے،اگروہ نصاب کے بقدرہواورسال گزرجائے(۳)،البتہ ادھار کو منہاکرناہوگا۔(۱)

تحریر: محمد مستقیم ندوی                 تصویب:ناصر علی