نابینا کی امامت

نابینا کی امامت
نوفمبر 3, 2018
بغیر وضو اذان دینے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018

نابینا کی امامت

سوال:نابینا کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے کہ نہیں؟ تراویح کی نماز نابینا کے پیچھے پڑھناکیساہے؟جبکہ عام دنوں کا امام ہروقت موجود رہتا ہے۔

ھـو المـصـوب

اگر نابینا سب سے افضل ہے اور مسائل سے زیادہ واقف ہے تو کراہت نہیں بلکہ اس کو امام بنانا

(۱) ویکرہ تقدیم العبد لأنہ لایتفرغ للتعلم والأعرابی لأن الغالب فیھم الجھل والفاسق لأنہ لا یھتم لأمر دینہ والأعمیٰ لأنہ لایتوقی النجاسۃ۔ الہدایۃ مع الفتح،ج۲،ص:۳۶۰

(۲) أطلق الکراھۃ فی ھؤلاء وقید کراھۃ إمامۃ الأعمیٰ فی المحیط وغیرہ بأن لا یکون أفضل القوم فإن کان أفضلھم فھو أولیٰ۔ البحرالرائق،ج۱،ص:۶۱۰

افضل ہے، اور اگر ایسا نہیں ہے تو اس کی اقتداء مکروہ ہے(۱)

تحریر:محمد مستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی