نابینا کی امامت

نابینا کی امامت
نوفمبر 3, 2018
نابینا کی امامت
نوفمبر 3, 2018

نابینا کی امامت

سوال:ہمارے محلہ میں ایک امام مسجد نابینا ہیں اور تقریباً چارسال سے امامت کررہے ہیں، بعض لوگ اب یہ کہنے لگے ہیں کہ اس کے پیچھے نماز مکروہ ہے ،اور اس کے پیچھے نماز پڑھنے کے لئے تیار نہیں ہے۔ اس سلسلہ میں شرعی حکم کیا ہے؟

ھـو المـصـوب

اگر لوگوں میں نابینا ہی افضل اور مسائل سے واقف ہے تو اس کی امامت درست ہے، ورنہ نماز مع الکراہت ہوگی(۲)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی ندوی