بغیر وضو اذان دینے والے کی امامت

نابینا کی امامت
نوفمبر 3, 2018
امام نماز کے دوران سوجائے؟
نوفمبر 3, 2018

بغیر وضو اذان دینے والے کی امامت

سوال:زید بے وضو اذان دینے کا عادی ہوچکا ہے ، اذان دینے کے بعد ہی وہ وضو کرتا ہے، امامت کے فرائض وہی انجام دیتا ہے؟

ھـو المـصـوب

کبھی بغیر وضو اذان دینے کی گنجائش ہے(۲) عادی ہونا درست نہیں، امامت اس کی درست ہے۔

تحریر:محمد ظہور ندوی