طوائف کے پوتے کی امامت

والدین کی نافرمانی کرنے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018
امام باجے والی بارات میں شریک ہو
نوفمبر 3, 2018

طوائف کے پوتے کی امامت

سوال:ایک طوائف کالڑکا جو ولدالزنا ہے لیکن اس ولدالزنا نے شادی کی اور اس کا ایک لڑکا ہے، جو حافظ قرآن ہونے کے ساتھ ساتھ بہت پابند شرع بھی ہے۔ جواب طلب امر یہ ہے کہ اس حافظ یعنی (طوائف کا

(۱) صحیح البخاری،کتاب الایمان،باب المسلم من سلم المسلمون من لسانہ ویدہ۔ حدیث نمبر:۱۰

(۲)إن ﷲ حرم علیکم حقوق الامھات۔ صحیح البخاری، کتاب الأدب، باب حقوق الوالدین،حدیث نمبر:۵۹۷۵

پوتا) کی امامت جائز ہے یا نہیں؟

ھـو المـصـوب

دریافت کردہ صورت میں بلاکراہت امامت جائز ہے

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی