سنت چھوڑنے والے کی امامت

سنت چھوڑنے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018
سنت چھوڑنے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018

سنت چھوڑنے والے کی امامت

سوال:اگر کوئی امام قصداً ظہر کی چاررکعت سنت ترک کردیتا ہے حالانکہ وہ فرض نماز کے بعد ادا کرلیتاہے تو کیا ایسے امام کے پیچھے نمازدرست ہوگی؟

ھـو المـصـوب

امام صاحب کا اس طرح کی عادت بنالینا جبکہ کوئی عذر نہ ہو اور بلاوجہ سنت مؤکدہ کا مؤخر کرنا درست نہیں ہے۔ ایسے امام کے پیچھے نماز ہوجائے گی، البتہ امام کو اپنی اصلاح کرلینی چاہئے۔

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی