سنت چھوڑنے والے کی امامت

سنت چھوڑنے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018
امتحان میں نقل کرنے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018

سنت چھوڑنے والے کی امامت

سوال:سنت مؤکدہ اداکئے بغیر امامت کرنا کیا حکم رکھتا ہے؟ کراہت ہے یا نہیں۔

ھـو المـصـوب

کبھی کبھی ایسا ہو تو بلاکراہت امامت درست ہے۔

تحریر: حبیب الرحمن ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی