امام قیام سے انکارکرے

کیا بدعتی متولی بن سکتاہے؟
نوفمبر 3, 2018
جس امام پر الزام ہو؟
نوفمبر 3, 2018

امام قیام سے انکارکرے

سوال:اگر کوئی امام مسجد قیام وسلام سے انکار کرے تو کیا ان کی اقتداء ازروئے شرع درست ہے یا نہیں؟

ھـو المـصـوب

ایسے امام کی اقتداء جائز ہے، قیام کے مروجہ طریقہ سے روکنا ایک دینی فریضہ ہے اس کی وجہ سے امامت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، بلکہ ایسے صاحب حمیت شخص کی امامت اولیٰ ہے۔

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی