کیا بدعتی متولی بن سکتاہے؟

مسلمانوں میں انتشار پھیلانے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018
امام قیام سے انکارکرے
نوفمبر 3, 2018

کیا بدعتی متولی بن سکتاہے؟

سوال:زید مسجد کا متولی وامام ہونا چاہتا ہے جبکہ وہ تعزیہ داری وماتم

(۱)لا تباغضوا ولاتحاسدوا ولا تدابروا وکونوا عباد اﷲ اخوانا ولا یحل لمسلم أن یھجر أخاہ فوق ثلاثۃ أیام۔صحیح البخاری، کتاب الادب، باب ماینھی عن التحاسد والتدابر،حدیث نمبر:۶۰۶۵، صحیح مسلم، کتاب البر والصلۃ، باب تحریم التحاسد والتباغض والتدابر،حدیث نمبر:۲۵۵۹

کرتاہے اور ڈھول بجاتا ہے ، ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے۔ محرم میں تعزیہ وماتم کا کیا حکم ہے؟

ھـو المـصـوب

مسجد کا متولی پابند شرع ہونا چاہئے،مذکور عمل کرنے والا شخص فاسق ہے،لہذا فاسق کو متولی بنانا باعث گناہ ہے(۱)تعزیہ داری اور ماتم درست عمل نہیں ہے۔

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب:ناصر علی ندوی