وتر میں دعائے قنوت بھول جائے ؟

سجدہ سہو بھول جائے ؟
نوفمبر 2, 2018
وتر میں دعائے قنوت بھول جائے ؟
نوفمبر 2, 2018

وتر میں دعائے قنوت بھول جائے ؟

سوال:وتر کی تیسری رکعت میں دعائے قنوت پڑھنے کے بجائے رکوع میں چلا گیا، مقتدیوں کے لقمہ پر بغیر رکوع کی تسبیح پڑھے دعائے قنوت کے لئے کھڑا ہوگیا،دعائے قنوت مکمل کرنے کے بعد میں نے حسب ترتیب نماز وتر مکمل کی اور سجدۂ سہو بھی کرلیا،ایسی صورت میں نماز وتر مکمل ہوئی یا فاسد ہوگئی؟

ھــوالــمـصــوب:

نماز وتر مکمل ہوگئی، البتہ دعائے قنوت پھر کھڑے ہوکر پڑھنے کی ضرورت نہ تھی ، صرف سجدہ سہو کرلینا چاہئے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی