سری وجہری قرأت کی مصلحت

قرأ ت کی مقدار
نوفمبر 2, 2018
ایک رکعت کے دونوں سجدے فرض ہیں؟
نوفمبر 2, 2018

سری وجہری قرأت کی مصلحت

سوال:ظہر، عصر کی نماز بالسرّ کیوں پڑھی جاتی ہیں اور مغرب وعشاء اور فجر کی نمازیں بالجہر کیوں پڑھی جاتی ہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

سراور جہر اصلاً تو یہی حکم ہے، ہم اس کے مکلف ہیں،عام مصلحت یہ ہے کہ رات کے وقت شور وہنگامہ ختم ہوجاتا ہے اور سکون ہوجاتا ہے،تو بلند آواز سے پڑھنا زیادہ موزوں ہے،دن میں شور وہنگامہ رہتا ہے، آوازیں بلند ہوتی رہتی ہیں تو اس وقت سرّاً پڑھنا زیادہ موزوں رہتا ہے(۲)

تحریر: محمد ظہور ندوی