ایک رکعت کے دونوں سجدے فرض ہیں؟

سری وجہری قرأت کی مصلحت
نوفمبر 2, 2018
سجدہ میں پیر کی انگلیاں زمین سے نہ لگیں؟
نوفمبر 2, 2018

ایک رکعت کے دونوں سجدے فرض ہیں؟

سوال:نماز کے اندر دوسجدے ہررکعت میں ہیں، پہلا سجدہ کا درجہ اور دوسرے سجدہ کا درجہ کیا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

دونوں سجدوں کا درجہ مساوی ہے یعنی دونوں فرض ہیں(۱)

تحریر: محمدمستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی