گیہوں کے بھونسہ پر زکوۃ

مکان کے کرایہ پر زکوۃ
ديسمبر 19, 2022
بینک میں جمع رقم پرزکوۃ
ديسمبر 19, 2022

گیہوں کے بھونسہ پر زکوۃ

سوال:گیہوںکا بھونسہ اگر بقدر نصاب پہنچ جائے تو اس میں زکوۃ یا عشر کی کیا شکل بنے گی؟

ھــوالـمـصـــوب:

اگر بھونسہ تجارت کی غرض سے ہے اور بقدر نصاب پہنچ گیا ہے تو سال گزرنے پر چالیسواں حصہ زکوۃ ادا کرنی ہوگی۔(۱)

تحریر: محمدمستقیم ندوی                 تصویب:ناصر علی