گاڑیوں پرزکوۃ

آلات پرزکوۃ
ديسمبر 19, 2022
کیاگاڑی اورمکانات میںزکوۃ واجب ہے؟
ديسمبر 19, 2022

گاڑیوں پرزکوۃ

سوال:اگر ہمارے پاس ایک بس یا ایک ٹرک ہے، اور اس کی مالیت ۴لاکھ ہے تو ہم کو اس کی مالیت پر زکوۃ دینی ہوگی یا دونوں گاڑیوں سے جو سال بھر میں آمدنی ہوگی ، زکوۃ کس پر دینی ہوگی؟

ھــوالـمـصـــوب:

گاڑیوں کی مالیت پر زکوۃ نہیں ہوگی (۲)بلکہ سال کے بعد جو آمدنی بچ جائے اس پرزکوۃ ہوگی۔

تحریر: محمدظہورندوی