شادی کے لئے جمع رقم پرزکوۃ

شادی یامکان کی تعمیرکے لئے جمع رقم میں زکوۃ
ديسمبر 19, 2022
مکان بنانے کے لئے جمع رقم پر زکوۃ
ديسمبر 19, 2022

شادی کے لئے جمع رقم پرزکوۃ

سوال:میں نے بینک میںپیسہ رکھا کہ میںاس پیسہ سے اپنی بیٹی کی شادی کرائوں گا اور اگر کبھی ضرورت پڑجائے تو دوسرے کاموں میں خرچ کروں گا تو کیا اس پیسہ کی زکوۃ نکالنی ہوگی؟

ھــوالمصــوب:

دریافت کردہ صورت میں اگر روپے بقدرنصاب ہوں یا یہ بقدرنصاب تو نہیںہے لیکن اس کے علاوہ اتنے مال کا مالک ہے جس سے صاحب نصاب ہوجاتا ہے تو زکوۃ واجب ہوگی۔(۱)

تحریر:محمد ظفرعالم ندوی    تصویب:ناصر علی