اضافی مال میں زکوۃ واجب ہونے کی ایک شکل

ہبہ کرنے کی صورت میں زکوۃ کاحکم
ديسمبر 19, 2022
شادی کے لئے خریدے ہوئے زیورات پرزکوۃ
ديسمبر 19, 2022

اضافی مال میں زکوۃ واجب ہونے کی ایک شکل

سوال:خدیجہ صاحب ِنصاب ہے، اور اپنے مال کی ہرسال رمضان میں زکوۃ ادا کرتی ہے، اس سال رمضان سے تین ماہ قبل اس کے والد کا انتقال ہوا اور رمضان سے دوماہ قبل اس کو والد کی جائیداد سے بھائیوں کے ذریعہ نقد رقم کی صورت میںحصہ ملا،والد کی جائیداد سے ملی رقم پر سال پورا ہونے پر زکوۃ واجب ہوگی یا دوماہ بعد؟رمضان میں اپنے مال کی زکوۃ کے ساتھ اس رقم کی بھی زکوۃ خدیجہ کو ادا کرنی ہوگی؟

ھــوالمصــوب:

مذکورہ صورت میں اس آنے والے مال پر بھی زکوۃ واجب ہوگی(۳)، اس پر سال گذرنا شرط نہیںہے۔فقط

تحریر:محمدظہور ندوی