ٹیپ ریکارڈ سے اذان

 مؤذن کوچھٹی کا استحقاق
نوفمبر 2, 2018
اذان کے بعد تثویب کا حکم
نوفمبر 2, 2018

ٹیپ ریکارڈ سے اذان

سوال :کیا ٹیپ ریکارڈ سے اذان ہوسکتی ہے یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

اذان واقامت عبادت ایک اہم ہے جو قلب کی کیفیت کے ساتھ انجام دی جاتی ہے اور ٹیپ ریکارڈ ایک جامد اور غیر حساس شی ہے، جن کی آواز کو عبادت نہیں کہا جاسکتا ہے۔ اس لئے ٹیپ ریکارڈ سے اذان درست نہ ہوگی(۱)

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی