مثل اول پر اذان عصر کی اذان

رمضان میں اذان فجر کا مسئلہ
نوفمبر 2, 2018
مغرب کی اذان میں تاخیر
نوفمبر 2, 2018

مثل اول پر اذان عصر کی اذان

سوال:زید نے مثل میں اذان دی اور مثلین میں نماز پڑھائی تو کیا اذان ونماز کا اعادہ ضروری ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

صورت مسؤلہ میں نماز کا اعادہ ضروری نہیں ہے، لیکن بہتر وافضل یہ ہے کہ مثلین کے بعد عصر کی اذان دی جائے، صاحبینؒ مثل میں عصر کے وقت ہوجانے کے قائل ہیں(۳) لہذا اذان ونماز دہرانے کی ضرورت نہیں ۔

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی