شرابی کی اذان

داڑھی نہ رکھنے والے کی اذان واقامت
نوفمبر 2, 2018
شرابی کی اذان
نوفمبر 2, 2018

شرابی کی اذان

کیا کوئی شرابی بغیر نشہ کی حالت میں اذان یا اقامت کہہ سکتا ہے یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

شرابی پر شراب کا چھوڑنا لازم ہے، اگر صدق دل سے تائب ہوجاتا ہے تو پھر اس کا اذان دینا بلاکراہت جائز ہے، ورنہ مکروہ ہوگا(۳)

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب:ناصر علی ندوی