داڑھی نہ رکھنے والے کی اذان واقامت

فاسق کی اذان واقامت
نوفمبر 2, 2018
داڑھی نہ رکھنے والے کی اذان واقامت
نوفمبر 2, 2018

داڑھی نہ رکھنے والے کی اذان واقامت

سوال:ایک شخص ہے اس کے چہرہ پر داڑھی بالکل نہیں ہے، یعنی چھلوا لیتا ہے لیکن الفاظ وغیرہ درست نکالتا ہے اور دوسرا شخص ہے اس کی معمولی داڑھی ہے اور کٹواتا بھی رہتا ہے ایک مشت سے کم ہی رکھتا ہے اور اس کے الفاط بھی درست نہیں ہیں، پڑھا لکھا بھی نہیں ہے، نرا جاہل ہے، کیا دونوں کی اذان کا حکم ایک ہی ہے یا الگ الگ ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اذان کے لئے ان دونوں کے علاوہ اہل آدمی کو اذان کیلئے مقرر کریں(۲)

تحریر: محمدظہور ندوی