داڑھی نہ رکھنے والے کی اذان واقامت

داڑھی نہ رکھنے والے کی اذان واقامت
نوفمبر 2, 2018
داڑھی نہ رکھنے والے کی اذان واقامت
نوفمبر 2, 2018

داڑھی نہ رکھنے والے کی اذان واقامت

سوال :مسجد میں مؤذن مقرر نہیں ہے ، ایسا شخص اذان دیتا ہے جو سنت کا پابند نہیں ہے، جو داڑھی چھلواتا ہے تو کیا اس کی اذان ہوتی ہے اور ۱۲سال کے لڑکے کا اذان دینا صحیح ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

مذکورہ بالا دونوں صورتوں میں اذان ہوجاتی ہے،البتہ فاسق کی اذان مکروہ ہے(۲)

تحریر: محمدمستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی